• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا قومی دن: فائر ورک شو کی شاندار ریہرسل

چین : قومی دن کیلئے فائر ورک شو کی شاندار ریہرسل


چین میں قومی دن کے جشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس حوالے سے شاندار فائر ورکس شو کی ریہرسل بھی کی گئی۔

اس موقع پر جہاں چین بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے وہیں مختلف شہروں کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔

قومی دن کے جشن کو منانے کے لیے ملک بھر کی تاریخوں عمارتوں کو بھی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔

70ویں قومی دن کی مناسبت سے بیجنگ میں شاندار ملٹری پریڈ اور فائر ورک شو کی ریہرسل بھی کی گئی۔

واضح رہے چین کا قومی دن یکم اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔

تازہ ترین