• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں مزید 91 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

انسداد ڈینگی سیل کےمطابق کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کرگیا جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد میں وائرس کی تصدیق سے متاثرہ افراد کی تعداد 2866 ہوگئی ہے۔

ترجمان انسداد ڈینگی سیل نےمزید بتایا کہ رواں سال شہر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی۔

تازہ ترین