• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سویڈن کے ماہر کھلاڑی کا اسنوکر کھیلنے کا منفرد انداز 


سویڈن کے ماہر کھلاڑی کا منفرد انداز میں اسنوکر کھیلنے کا شاندار مظاہرہ، دیکھنے والے داد دینے پر مجبور ہوگئے۔

ویسے تو اکثر نوجوان اسنوکر کھیلتے ہیں لیکن حیران کر دینے والے نشانوں کے ساتھ اسنوکر کھیلنا آسان نہیں ہے، ویڈیو میں نظر آنے والے اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو منفرد انداز میں اسنوکر کھیل رہا ہے۔

سویڈن سے تعلق رکھنے والےCharles Lakey نامی کھلاڑی نے اسنوکر ٹیبل پر کئی رکاوٹوں کو لگایا اور منفرد ٹرکس پیش کرتے ہوئے یوں بال ہول میں ڈالیں کہ دیکھنے والے بھی اسکی مہارت کی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین