• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال کی 14نرسیں راولپنڈی پہنچ گئیں

لاہور(جنرل رپورٹر ) پنجاب حکومت کی ہدایت پرلاہور جنرل ہسپتال کی خصوصی تربیت یافتہ 14نرسیں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی نگہداشت کیلئے راولپنڈی پہنچ گئی ہیں ۔پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے ڈینگی کی ڈیوٹی پر جانے والی نرسز کے جذبہ کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی۔
تازہ ترین