• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈ ینگی کے مکمل خا تمے تک جدوجہد جا ری رہے گی:کمشنر ملتان

ملتان(سٹاف رپورٹر) سیکر ٹر ی محکمہ مینجمنٹ اینڈ پر و فیشنل ڈ و یلپمنٹ پنجاب صائمہ سعید نے کہا ہے کہ ڈ ینگی سر گر میو ں ،سر و یلنس کو تھر ڈ آ ڈ ٹ پا ر ٹی سے ما نیٹر کیا جا ر ہا ہے۔5 برس سے ملتان ڈ ینگی فری شہر ہے جس کا کریڈٹ تما م محکموں کو جا تا ہے۔یہ بات انہوں نے سرکٹ ہاؤس میں ڈ سٹر کٹ ایمر جنسی اینڈ ر یسپا نس کمیٹی کے ا جلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کی۔ کمشنر ملتان ڈو یژن ا فتخار علی سہو نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پو لیو مہم کی طر ح ڈ ینگی کی بھی ڈور ٹو ڈور مہم چلائی گئی ہے ۔ہما ری جد و جہد ڈ ینگی کے مکمل خا تمے تک جا ری رہے گی۔ڈ پٹی کمشنر عا مر خٹک نے کہا کہ نشتر ہسپتال اور ز کر یا یو نیورسٹی میں ہمیں کچھ ا یشوز پیش آ ئے ہیں ۔ہم نے سٹا ف کو تر بیت دے کر ڈینگی کے خلاف سر گر میا ں شر و ع کر دی ہیں ۔ہم نے مدارس ،مساجدو دیگر اداروں پر بھی توجہ مر کوزکی ہے۔بعد ا زاں صو با ئی سیکر ٹر ی صائمہ سعید نے آ گا ہی سنٹرز،کنٹرول روم اور نشتر آ ئسو لیشن وارڈ کا معا ئنہ کیا۔
تازہ ترین