آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

1۔ پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔تھے۔

خواجہ ناظم الدین، لیاقت علی خان، قائد اعظم

2۔ پاکستان کا دارلحکومت ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

حیدرآباد، کراچی، اسلام آباد

3۔ دنیا کے سب سے چھوٹے پرندے کا نام ۔۔۔۔۔ہے

چیل ، کبوتر، ہمنگ برڈ

4۔ سب سے زیادہ پیدا ہونے والی سبزی ۔۔۔۔۔ہے۔

شلجم، آلو، بھنڈی

5۔ دنیا کا سب سے بڑا برِ اعظم۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

برِ اعظم افریقہ، ایشیا، یورپ