سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) بعداز گرفتاری ضمانت خارج کردی گئی۔جج اینٹی کریشن ایف آئی اے گوجرانوالہ نے مقدمہ میں ملوث اینٹی کریشن ایف آئی اے گوجرانوالہ نے مقدمہ میں ملوث جاوید اقبال کی بعدازاں گرفتاری ضمانت خارج کردی۔مدعی سیدہ غزالہ گیلانی نے بتایا کہ اس نے عمرے کےلئے ملزم کو 70 ہزار روپے دئیے تھے مگر اسے عمرہ نہیں کر وایا گیا۔