بھارتی ریاست اتر پردیش میں بندر گردی کے باعث بھارتیوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔
ویڈیو میں نظر آنے والے اس بندر نے راہ چلتے ایک شخص سے بیگ چھین لیا جس میں 57ہزار روپے تھے۔
بندر بیگ لے کر اونچے درخت پر چڑھ گیا اور اوپر سے نوٹوں کی بارش کر دی۔
ٹریفک پولیس حکام کے مطابق مین نیشنل ہائی وے ملیر 15 سے قائد آباد جانے والی سڑک بند کردی گئی ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ نو مئی کے فیصلے عجلت میں تو نہیں کیے گئے، مذاکرات سے نو مئی کا تعلق نہیں،
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو جس کی تصدیق الجزیرہ نے بھی کی ہے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیملیز تیزی سے ہوائی اڈے کو چھوڑ رہے ہیں۔
جو بھی پاکٹ منی ملتی، میں سلمان خان کے پوسٹرز خریدتی، بھارتی اداکارہ
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاسی انتشار کی وجہ سے معاشی ترقی نہیں ہو سکتی۔
طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مذاکرات اور سزائیں دو مختلف سبجیکٹ ہیں، جو نو مئی کے واقعات میں براہ راست ملوث تھے ان کو سزائیں دی گئیں
کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 دسمبر تک 16.37 ارب ڈالر رہے۔
عالمی ادارہ صحت (WHO) کے سربراہڈاکٹر تیدروس نے بتایا کہ اسرائیل کے فضائی حملے نے صنعاء ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا، اس وقت وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ یمن سے روانہ ہونے والے تھے۔
ورٹسیلا شمالی یورپی ملک فن لینڈ کی کمپنی ہے جو اس قسم کے ہیوی مشینیں تیار کرتی ہے۔
نوجوان نے غبن کی خطیر رقم لگژری کاروں اور اپنی گرل فرینڈ کےلیے ایک 4 بی ایچ کے فلیٹ خریدنے پر لگادی۔
پی سی بی نے اگلے ماہ ہونیوالے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹر ہونیوالا ایک اور کھلاڑی کا نام جاری کردیا۔
ہندی اور سائوتھ کی فلموں کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ شروتی ہاسن نے کہا کہ انھیں اپنے والدین کی طلاق سے یہ پتہ چلا یہ عورت کو کیوں خود مختار ہونا چاہیئے۔
اسرائیلی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے علاقوں پر بمباری کی، دارالحکومت صنعا کے ایئرپورٹ اور حدیدہ شہر میں تیل اور بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
اس سال ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 67 ہوگئی۔
سکمار کی فلم پشپا 2: دی رول کے ریلیز ہونے کے بعد مداح اس کے ایک گانے ’دممنٹے پٹکورا‘ کے دیوانے ہوگئے، جو فلم کے ساؤنڈ ٹریک میں بھی شامل نہیں تھا۔
ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 2004 سے 2014 تک ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی۔