راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) ثا قب ظفر نے ڈ ینگی سکریننگ کیمپس کا دورہ کر تے ہو ئے وہاں دی جا نے والی طبی سہو لیا ت کا جا ئزہ لیا ،انہوں نے کہا کہ حکو مت کی جا نب سے شہریوں کی سہو لت کے لئے تما م پرائیویٹ لیبار ٹریز کو پا بند کیا گیا ہے کہ وہ ڈاکٹر کے تجو یز کردہ نسخے کے مطا بق سی بی سی ٹیسٹ کی فیس 90 روپے اور این ایس 1کی35فیصدکم قیمت و صول کر یں۔