• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کونسل ہال گوجرانوالہ میں کسان کنونشن

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کاشتکاروں کے معاشی استحکام کے تاریخی پیکیج کے سلسلہ میں ضلع کونسل ہال گوجرانوالہ میں کسان کنونشن ہوا۔ جس کی صدارت ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت گوجرانوالہ سردار محمداکبر خان نے کی جبکہ عوامی نمائندگان، مختلف محکمہ جات کے افسران، زرعی آلات بنانے والے، کھاد اور زرعی ادویات کمپنیوں کے نمائندگان اور کثیر تعداد میں کاشتکاروں نے شرکت کی۔
تازہ ترین