• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نام نہاد ممنوعہ فنڈنگ کیس’مسترد شدہ کرداروں‘کی ملی بھگت کا شاخسانہ ہے، مریم اورنگزیب کو پی ٹی آئی کا جواب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے کہاہے کہ تحریک انصاف کیخلاف نام نہاد ممنوعہ فنڈنگ کیس ’مسترد شدہ کرداروں‘ کی ملی بھگت کا شاخسانہ ہے، تحریک انصاف کیخلاف نام نہاد ممنوعہ فنڈنگ کا کیس کیا ہے، مریم بی بی کے بیان سے سب ظاہر ہوگیا۔جمعہ کر مریم اورنگزیب کے بیان پر تحریک انصاف کی جانب سے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے کہاکہ نیب سے سپریم کورٹ تک ہر فورم سے بددیانتی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں کو سب خود سے نظر آتے ہیں۔
تازہ ترین