• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان وکلاء کانفرنس آج ملتان میں ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف حکومتی ریفرنس اور ملک میں آئین وقانون کی بالادستی سے متعلق آل پاکستان وکلاء کانفرنس 5 اکتوبر کو میں منعقد ہوگی۔ بلوچستان بار کونسل کے چئیرمین ایگزیکٹیو کمیٹی راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ سبی ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکریٹری حنین اقبال منہاس کنونشن میں شرکت کیلئے ملتان پہنچ گئے ہیں۔
تازہ ترین