عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔
عراق بھر میں میں چار روز سے بدعنوانی، بے روزگاری، معاشی صورتحال کے خلاف مظاہروں کو روکنے کے لیے مظاہرے جاری ہیں۔
رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں ناصریہ شہر میں ہوئیں جہاں 18 افراد حکومتی حامیوں اور سیکورٹی فورسز کا نشانہ بنے۔
عراقی ہیومن رائٹس کمیشن نے بتایا کہ عراق بھر میں چار روز سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں مارے جانےوالے اٹھارہ افراد بغداد کے ایک ہی اسپتال میں رجسٹرڈ ہیں۔