• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی لیگ میں ڈسٹرکٹ کورنگی نے ڈسٹرکٹ ملیرکو1-4 گول سے شکست دیدی،ایس پی لانڈھی توصیف احمد مہمان خصوصی تھے، فاتح ٹیم کے کھلاڑی وسیم اسلم چار گول کرکے مین آف دی میچ قرار پائے،حریف ٹیم کا واحد گول ارسلان نے اسکور کیا۔
تازہ ترین