• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس جمال خان مندوخیل بلوچستان کیلئے ایک اچھے منصف ثابت ہونگے،بشریٰ رند

کوئٹہ ( این این آئی)صوبائی مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے بشریٰʼرند نے ایک بیان میں جمال خان مندوخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس جمال خان مندوخیل آنے والے دور میںبلوچستان کے عوام کے لیے ایک اچھے منصف ثابت ہونگے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ بلوچستان بار کونسل اور ماتحت عدالتوں میں عوام کو انصاف کے انتظامات اور عدلیہ کے نظام میں بہتری لانے کی کوشش کریں گے۔
تازہ ترین