• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان جسمین لائنز کلب کا اجلاس، ماہانہ کار گر دگی رپو ٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان جسمین لائنز کلب کا اجلاس رفعت اعظم کی صدارت میں ہوا ،جس میں کلب کی ماہانہ کار گر دگی رپو ٹ سیکرٹری فرحت شفیق نے پیش کی جبکہ اجلاس میں ساجدہ خلیل،سمیرااخلاق،نرگس اشفاق، سائشتہ زیبا،ہادیہ سہیل،شہناز ذوالفقار،رفعت شاہد،عا لیہ افضل،منزہ ملک،مریم فیصل نے شریک کی اجلاس میں مختلف منصوبوں کے سلسلے میں ممبران نے مشاورت کی گئی۔
تازہ ترین