• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو 1122نے زلزلہ متاثرین کی یاد میں نیشنل ریزیلنس ڈے منایا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ریسکیو 1122نے 8اکتوبر 2005ء کے زلزلے کے حوالے سے منگل کو نیشنل ریزیلنس ڈے منایا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ حادثات سے نبرد آزما ہونے کیلئے قبل از وقت تیاری ضروری ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر راولپنڈی ڈاکٹر عبدالرحمان نے کہا کہ ریسکیو 1122عوام کی زندگی بچانے اور فرسٹ ایڈ کی تربیت کیلئے بھی محنت کر رہی ہے۔
تازہ ترین