کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہے ۔ میں مان نہیں سکتا کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو کھلانے کا فیصلہ مصباح کا ہے ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات کی۔
امریکا نے اقوامِ متحدہ کی فلسطینی علاقوں سے متعلق ماہر فرانسسکا البانیز کو دوبارہ پابندیوں کی فہرست میں شامل ک ردیا ہے، یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی عدالت نے پہلے دیا گیا عارضی ریلیف معطل کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے سے متعلق متضاد بیانات کے درمیان واضح کیا ہے کہ واشنگٹن تہران کو کسی قسم کی فوری پابندیوں میں نرمی یا مالی ریلیف دینے پر تیار نہیں۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ خطے میں ایک امریکی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے، آئندہ کسی بھی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
سابق امریکی خاتونِ اول جِل بائیڈن نے پہلی بار 2024ء کے صدارتی مباحثے میں جو بائیڈن کی خراب کارکردگی پر کُھل کر بات کی ہے۔
کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی شہر میں سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی جاری ہے۔
امریکی آئل ٹینکر بحری جہاز نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کی۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے حکام کی جانب سے کھلے مقامات اور سڑکوں پر نماز ادا کرنے پر سخت پابندیوں کے نتیجے میں عید الاضحیٰ کی نماز سے قبل مسلمانوں میں خوف اور بے چینی پائی گئی۔
یومِ تکبیر 2026ء کے موقع پر خصؤصی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ 28مئی 1998 نے پاکستان کو اسٹریٹیجک خودمختاری عطا کی۔
طائراور سیدون میں دھماکوں کے بعد تباہ شدہ مقامات سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔
لوگوں نے کلیجی، مٹن پلاؤ، بیف بریانی اور کڑھائی کے مزے اڑائے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ کیلئے جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔
شمالی کوریا نے امریکی قیادت میں کواڈ اتحاد پر بھی تنقید کی۔
اس موقع پر فلسطین کی صورتحال اور خطے میں جاری امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔
حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک جزوی متاثرہوا اور ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی