• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسروں کی کمی پوری کی جا ئے، سندھ حکومت کی وفاق سے درخواست

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سندھ پولیس میں گریڈ 17 سے 21 کی 31 خالی آسامیوں کی وجہ سے صو بائی حکومت کو مشکلات کا سا منا ہے۔ ذرائع کے مطا بق سندھ میں گریڈ 18 کی 10، گریڈ 19 کی 18، گریڈ 20 کی 2 اور گریڈ 21 کی ایک آسامی خالی ہے۔سندھ حکومت نے بھی وفاق کو پولیس افسران کی کمی دور کرنے کیلئے خط لکھا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پولیس افسروں کی سندھ تعیناتی کیلئے ہوم ورک کر رہا ہے۔  

تازہ ترین