• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کے نام پر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اسکینڈل میں سیاسی رہنما ظفر جھنڈیر بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن کورٹ نے بلاول بھٹو زرداری کے نام پر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اسکینڈل میں سیاسی رہنما ظفر جھنڈیر کو بری کردیا۔ کراچی کی اینٹی کرپشن کی عدالت میں بلاول بھٹو زرداری کے نام پر جعلی ہائوسنگ سوسائٹی کے اسکینڈل کیس میں بلاول بھٹو ویلفئیر ہائوسنگ اسکیم کے سی ای او ظفر جھنڈیر کو عدالت میں پیش کیا۔

تازہ ترین