• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے۔

وزیراعظم اسٹارمر پر لیبر پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباؤ ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ دباؤ اینڈی برنہم کے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچنے سے بڑھ گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید