• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاہدہ نہ ہونے پر ٹول عائد کر سکتے ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 60 روزہ مدت ختم ہونے کے بعد بھی کوئی ٹولز نہیں ہوں گے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معاہدہ نہ ہونے پر امریکا مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی اخراجات کے بدلے ٹول عائد کرسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹولز صرف امریکا کے حق میں اور امریکا کی جانب سے عائد کیے جاسکتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو مشرق وسطیٰ کے ممالک کے لیے نگہبان فرشتہ قرار دیا۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ معاہدہ نہ ہونے پر امریکا مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی اخراجات کے بدلے ٹول عائد کرسکتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید