• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ میں فنڈز کی قلت، تنخواہیں اور کئی پروگرام بند ہونیکا خدشہ

نیویارک (جنگ نیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اگر عالمی ادارے کو فنڈز نہ ملے تو اس مہینے کے آخر تک اسے شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔امن فوج کی کارروائیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔رکن ممالک اقوام متحدہ کے پروگراموں اور لگ بھگ 37000 ملازمین کے اخراجات مل کر ادا کرتے ہیں۔اس وقت تک تقریباً ایک تہائی ممالک نے اپنے حصے کے فنڈز نہیں دیے جس سے عالمی ادارے کو 230 ملین ڈالر کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تازہ ترین