• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 200روپے کمی


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں فی تولہ سونا 200روپے کی کمی ، بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3ڈالر کی کم ہو کر 1502ڈالرہوگئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے اور 10گرام قیمت میں 171روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین