آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ڈرونز کے ذریعے دلچسپ نظارہ ترتیب

چین میں ڈرونز کے ذریعے دلچسپ نظارہ ترتیب


یوں تو ڈرونز کا استعمال مختلف شعبوں میں عام ہوگیا ہے تاہم چین میں ڈرون شو کا انعقاد کیا گیا جس میں جگمگ کرتے ڈرونز کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

چین کے شہرہینگ ژومیں منعقد ہونے والے منفرد نوعیت کے اس ڈرون شو میں ایل ای ڈی لائٹس سے مزین تقریباََ تین سوریموٹ کنٹرول ڈرونز کو ایک ساتھ آسمان پراُڑایا گیا aور اِن جگمگ کرتے ڈرونز کی خوبصورت فارمیشن کچھ اس انداز میں ترتیب دیں کہ ہر طرف روشنیاں بکھر گئیں۔

یوں جگنوؤں کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

دلچسپ و عجیب سے مزید