• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

یوم یکجہتی کشمیر آج، وزیراعظم انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہونگے

یوم یکجہتی کشمیر آج، وزیراعظم انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہونگے


اسلام آ باد (نمائندہ جنگ،آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آ باد میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوموں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بنائی جانے والی انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہوں گے۔

انسانی ہا تھوں کی یہ زنجیر نماز جمعہ کے بعد تین بجے سہ پہر ایکسپر یس چوک سے ڈی چوک تک بنائی جا ئے گی۔

دریں اثنا وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش وجذبے سے منایا جائے گا ۔

تازہ ترین