اسلام آباد (خبرایجنسی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جس وزیر، مشیر کی نوکری خطرے میں ہو، نوازشریف، شہبازشریف کا نام لینا شروع کر دیتے ہیں،شہزاد اکبر صاحب بیان نہ دیں بیرون ملک دوسو ارب کہاں ہیں جواب دیں؟ شہبازشریف کا نام لے کر آپ اپنی ناکامی، نااہلی اور جھوٹ چھپا نہیں سکتے۔