• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ ملتان کے قیام کی حمایت کرتے ہیں،انیس قائمخانی

ملتان(نمائندہ جنگ) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی صدر انیس قائم خانی نےکہا ہےکہ ہم صوبہ ملتان کے قیام کی حمایت کرتے ہیں، مسائل کے حل اور اس وسیع خطے کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے صوبہ ضرور بنایا جانا چاہئے۔ انتظامی بنیادوں پر صوبہ بنا تو یہ ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، پی ایس پی اقتدار کی نہیں اقدار کی سیاست کو فروغ دےرہی ہے۔

تازہ ترین