• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او شیخوپورہ نے بدعنوانیوں کی رپورٹ طلب کر لی

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) ڈی سی او شیخوپورہ شیخ ارقم طارق نے سرکاری محکموں میں ترقیاتی کاموں کے دوران اور گزشتہ سالوں کے دوران ہونے والی مبینہ بدعنوانیوں کے الزامات کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور اس بارے میں تمام محکموں سے سات ایام میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔
تازہ ترین