• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنول کے پھول جیسی انگوٹھی


بھارت کی ایک کمپنی نے 7ہزار7سو77سفید ہیروں سے سجی سونے کی ایسی انگوٹھی تیار کی ہے جو کنول کے پھول سے مشابہت رکھتی ہے ۔

18قیراط کی’لوٹس‘نامی اس خوبصورت انگوٹھی کی قیمت 4.9ملین ڈالرز رکھی گئی ہے ۔

دنیا کی اس مہنگی اور سب سے زیادہ ہیروں والی انگوٹھی کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین