• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی بی کالونی تھانے کی حدود پرانی سبزی منڈی منو گوٹھ گبول پارک کے قریب فائرنگ سے 35سالہ یاسین جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کیا ،ایس ایچ او شاکر عالم کے مطابق پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم خلیل کو گرفتار کر کر کے قتل میں استعمال ہونے والا تیس بور پستول برآمد کر لیا ہے۔
تازہ ترین