• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی قومی ڈویژنل قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں اسلام آباداور لاہور کی ٹیموں نے دوسرے راؤنڈ میں ہزارہ اور ملتان کو شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

تازہ ترین