• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامک رائٹرزفورم خیبر پختونخوا کی کابینہ کا اعلان‘ آصف اللہ مروت صدر

پشاور (لیڈی رپورٹر)اسلامک رائٹرزفورم خیبر پختونخوا کی کابینہ کا اعلان کر دیا گیاجس کے مطابق جمعیت طلباءاسلام پاکستان کے مرکزی معاون کنوینئر آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ کو اگلے تین سال کیلئے اسلامک رائٹرز فورم خیبر پختونخوا کا صدر جبکہ حافظ زبیر کو جنرل سیکرٹری چن لیا گیا۔نو منتخب صدر نے کہا کہ اسلامک رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی ذمہ داران کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرینگے ۔
تازہ ترین