• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے 60سالہ شخص کو زندہ جلا دیا

گوجرانوالہ ( آن لائن ) گوجرانوالہ کے علاقے شریف پورہ میں جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے 60 سالہ عبدالستار زندہ جلا کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے شریف پورہ میں جعلی پیر سائیں بابا نے 60 سالہ بوڑھے
تازہ ترین