• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کاراولپنڈی میں وارداتوں کا نوٹس ، پراگرس رپورٹ طلب

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )سی پی او محمد فیصل رانا نے راولپنڈی میں ہونے والی وارداتوں کا نوٹس لیتے ہوئےتینوں ڈویژنل ایس پیز سے پراگرس رپورٹ طلب کرلی۔سی پی او نے کہاہے کہ تھانے کا ایس ایچ او اپنے علاقے میں ہونے والی ہرواردات کا ذمہ دار ہوگا ،جس کو ہر سنگین واردات پر غفلت اور ناقص کارکردگی کے الزامات پر مبنی شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا ۔کاروباری مراکز ، بینکو ں اورمالیاتی اداروں کے اردگردفنکشنل سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کو یقینی بنا یا جائے ۔
تازہ ترین