• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکوٹر چلانے کا انوکھا انداز


آپ نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے منچلوں کو کرتب بازی کرتے تو دیکھا ہوگا لیکن ایسے اسکوٹر چلاتے ہوئے شاید پہلی بار ہی دیکھا ہو۔

تھائی لینڈ میں ایک منچلے نے بغیر ہیلمٹ کے انوکھے انداز سے اسکوٹر چلا نے کا حیرت انگیز مظاہرہ کرکے سب کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج پر جہاں اس تھائی منچلے کی مہارت کو سراہا جارہا ہے وہیں اس انداز پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔

تازہ ترین