• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی، زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر اظہارتشویش

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل میں آصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا گیا،وفاقی دارالحکومت کو خان پورڈیم سے پانی فراہمی پر ذیلی کمیٹی تشکیل،داسو ہائیڈرو ڈیم کے لیے ایکوائرکرنے کے لیے زمین کی قیمت 19 ارب سے بڑھ کر 37 ارب ہو گئی ہے، آئندہ اجلاس میں واٹر پالیسی پر تفصیلی بریفنگ طلب کر لی چیئرمین کمیٹی نواب یوسف تالپور کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس گزشتہ روز ہوا۔
تازہ ترین