• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کھلاڑی جان محمد کی والدہ کاانتقال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی جان محمد کی والدہ بدھ کو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
تازہ ترین