• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ بلوچستان اسکینڈل کے حقائق سامنے لائے جائیں‘ بی ایس ایف

کوئٹہ(پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹ فرنٹ کے بیان میں کہاگیاہے کہ جامعہ بلوچستان میں ہراسگی اسکینڈل کے حقائق سامنے لانے کیلئے ضروری ہے کہ وی سی سے استعفیٰ لیاجائے واقعہ کی ذمہ داری گورنر اور وی سی پر عائد ہوتی ہے جو ادارے کے سربراہ ہیں انہوںنے کہاکہ ایک منصوبے کے تحت بلوچستان میں تعلیم کے شعبے کو تباہ کیاجارہاہے اسلامی اور قبائلی معاشرے میں انسانیت سوز اسکینڈل کی کوئی گنجائش نہیںاگر حقائق سامنے نہ لائے گئے تو دیگرطلباء تنظیموں کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔

تازہ ترین