ایلون مسک نے جیف بیزوس کو ’کاپی کیٹ‘ قرار دے دیا
جیف بیزوس کی جانب سے اپنے نئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پلیٹ فارم ’پروجیکٹ پرو میتھیئس‘ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اعلان کے فوراً بعد ایلون مسک نے جیف بیزوس پر طنز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اِنہیں ’کاپی کیٹ‘ قرار دیا ہے۔