• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبر زیدی نے ایف بی آر کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا

اسلا م آباد (نمائندہ جنگ ) چیئرمین ایف بی آر سید محمد شبر زیدی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔ اردو ویب سائٹ کا اجراء ٹیکس گزاروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرے گا۔ ممبر فیٹ مصطفی سجاد حسن اور چیف فیٹ تہمینہ عامر نے چئیر مین ایف بی آرکو اردو ویب سائٹ کی خصوصیات سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین