ڈیمنشیا سے ہونے والی اموات توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہیں، برطانوی ماہرین
برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ڈیمنشیا سے ہونے والی اموات توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ صرف ایک سال کے عرصے میں تقریباً 70 ہزار افراد اس تباہ کن دماغی بیماری کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔