• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کیخلاف ملک بھر میں احتجاج ہوگا:پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب

ملتان(سٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود، خواجہ رضوان عالم، نتاشہ دولتانہ، نواب زادہ افتخار احمد خان اور عبدالقادر شاہین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے۔عوام کو آئے روز مہنگائی و بے روزگاری کی دلدل میں پھنسا یاجارہا ہے۔ پیپلزپارٹی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف عوامی طاقت سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پورے ملک میں احتجاج کرے گی۔
تازہ ترین