• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہی جوڑے نے پاکستان کا سفرکرکے دل جیت لئے ہیں،صفدرباغی

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق خیبرپختونخوا کےصوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے برطانیہ کے شاھی جوڑے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ کو پاکستان آمد پر دل کی عطا گہرائیوں سے خوش آمدیدکہتے ہوئے کہا کہ ہے کہ شاہی جوڑے نے پاکستان کاسفرکرکےیہاں کے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شاہی جوڑے کے دورے سے ثابت ھوگیا کہ پاکستان ایک پر امن محفوظ ملک ھے جہاں پر پوری دنیا سیاحتی سرگرمیوں ان تاریخی مقامات کے ساتھ ان قدرتی خوبصورتی کا نظارہ اپنی آنکھوں سے براہ راست دیکھ سکیں گے۔
تازہ ترین