• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا، امریکی نائب صدر

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران سے متعلق کہا ہے کہ تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا۔

جے ڈی وینس نے ایک بیان میں کہا کہ اگر ایران کو اس بات پر کوئی اختلاف ہے کہ مفاہمت کی یادداشت (MOU) پر کس طرح عمل درآمد کیا جا رہا ہے؟ تو وہ فون اٹھا کر بات کر سکتے ہیں۔

اس سے پہلے کارگو جہاز پر ڈرون حملے کے جواب میں امریکا کا ایران پر فضائی حملہ کیا تھا۔

سینٹرل کمانڈ کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے ایک تجارتی جہاز پر حملے کے جواب میں کارروائی کی گئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید