• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونیوالے 6ججوں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

لاہور (نمائندہ جنگ )لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 6ججوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان نے حلف لیا۔
تازہ ترین