• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسافر کوچ میں سوار2خواتین گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کوسٹ گارڈز نے وندر میں ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ میں سوار 2خواتین کے ساما ن سے تلاشی کے دوران 4کلو گرام ہیروئن 2کلوگرام کرسٹل اور 2کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر کے دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا گیا۔ پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت تقر یبا 373.46ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔

تازہ ترین