• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں 7ویں انٹرنیشنل ملٹری گیم کا شاندار آغاز

چین میں 7ویں انٹرنیشنل ملٹری گیم کا شاندار آغاز


چین میں ساتویں انٹرنیشنل ملٹری گیم کی افتتاحی تقریب میں 100ملکوں کے دس ہزار اہلکاروں نے شرکت کی۔

چین میں 7ویں ملٹری ورلڈ گیمز کا شاندار آغاز ہوگیا، چین کے صوبے Hubei کے شہر Wuhanمیں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ملٹری گیم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مشعل روشن کی گئی جبکہ لائٹ شو کا بھی انعقاد کیا گیا۔

دوسری جانب فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

بین الاقوامی سطح پر منعقد کیے گئے ملٹری گیم میں 100ملکوں کے دس ہزار اہلکاروں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ اس ایونٹ کا انعقاد ناصرف کھیلوں کے فروغ کا باعث بنے گا بلکہ سیاحت کے لیے بھی اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

تازہ ترین