آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جنرل (ر)حمید گل کی اہلیہ انتقال کرگئیں،نماز جنازہ آ ج ریس کورس گرائونڈ میں ادا کی جائیگی

راولپنڈی( جنگ رپورٹر) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کی اہلیہ ، محمد عمر گل ، محمد عبداللہ گل اور عظمیٰ گل کی والدہ طویل علالت کے بعد ہفتہ کے روز انتقال فرما گئی ہیں.

ان کی عمر 78برس تھی اور پچھلے 27 برس سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، انکی نماز جنازہ آج 20 اکتوبر 2019ء بروزاتوار دن 2:30 بجے ریس کورس گرائونڈ آرمی قبرستان ویسٹرج راولپنڈی میں ادا کی جائیگی ۔

ملک بھر سے سے مزید