آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

صدر عارف علوی جاپان پہنچ گئے ، شہنشاہ کی رسم تاج پوشی میں شریک ہونگے

ٹوکیو (عرفان صدیقی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جاپان کے اہم چار روزہ سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے ہیں اپنے دورہ جاپان میں صدر مملکت جاپانی شہنشاہ ناروہیٹو کی رسم تاج پوشی میں شریک ہونگے جبکہ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے اہم ملاقات کریں گے جبکہ اپنے دورہ جاپان میں صدر مملکت جاپان کی اہم کاروباری شخصیات اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے ، صدر مملکت عام کمرشل فلائٹ سے گزشتہ روز جب جاپان پہنچے تو ہوائی اڈے پر انہیں سفیر پاکستان امتیاز احمد اور جاپانی وزارت خارجہ کے اہم شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔

ملک بھر سے سے مزید